the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وزیر اعظم نریندر مودی کی کوششوں کے باوجود روایتی بنارسی ساڑیوں کے لئے مشہور وارانسی کے بنکروں کی مالی حالت میں کوئی خاص بہتری نہیں آئی ہے کیونکہ بدعنوانی اور انتظامی رکاوٹوں کی وجہ سے مرکز کی مالی مدد ان ضرورت مندوں تک نہیں پہنچ پا رہی ہے۔یہاں چل رہے بین الاقوامی



تجارتی میلے میں مرکزی اقلیتی وزارت کے ہنر ہاٹ میں اسٹال لگانے والی بنارسی ساڑیاں تیار کرنے والی شبانہ خان نے یواین آئی سے کہا، مرکز ی حکومت ہمیں رعایتی سود پر قرض مہیا کراتی ہے لیکن اس کے لئےلمبی چوڑی کاغذی کارروائی پوری کرنی پڑتی ہے۔سب سے زیادہ مشکل ضمانتی کی تلاش کرنے میں ہوتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.